بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے مراد سعید کو بڑی خوشخبری سنادی،خسرو بختیار اور میاں محمد سومرو کی ذمہ داریوں میں بھی اضافہ،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 13  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت مراد سعید کو وفاقی وزیر مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے مراد سعید کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی سمری پر دستخط کردیئے ہیں، قائم مقام صدر صادق سنجرانی کو مراد سعید کو وفاقی وزیر بنانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی تھی۔مراد سعید اس وقت وزیر مملکت برائے مواصلات اور پوسٹل سروسز

کے طورپر فرائض سرانجام دے رہے تھے۔دریں اثناء وزیراعظم عمران خان نے دو وفاقی وزراء کو وزارت شماریات اور وزارت ہوابازی کا اضافی قلمدان سونپ دیا ۔کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کو وزارت شماریات اور وفاقی وزیر نجکاری ڈویژن میاں محمد سومرو کو وزارت ہوا بازی کا اضافی قلمدان سونپا گیا ہے ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…