پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

کانز فلمی میلے میں ایشوریا کے “جذبے” کی تشہیر

datetime 20  مئی‬‮  2015 |

کانز (نیوز دیسک) بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے کی فلم ”جذبہ“ کے چند منتخب سینز کانز فلمی میلے میں پیش کئے گئے۔ اس موقع پر اداکارہ کے ہمراہ فلم کے ڈائریکٹر سنجے گپتا بھی موجود تھے۔ ایشوریا نے اس موقع کیلئے بطور خاص گہرے میرون رنگ کی میکسی زیب تن کی تھی۔ ایشوریا اس لباس میں کافی معقول دکھائی دیں ورنہ اس سے قبل تک وہ، سونم کپور اور کترینہ کیف سمیت کوئی بھی بالی ووڈ حسینہ کینز فلمی میلے کے ریڈ کارپٹ پر بین الاقوامی میڈیا کی زیادہ توجہ نہ پاسکی تھی۔ فلم جذبہ ایشوریا کے بالی ووڈ کیریئر کیلئے بے حد اہم ہے کیونکہ ان کی بیٹی ارادھیا بچن کی پیدائش کے بعد یہ ان کی پہلی فلم ہوگی اور اس کی کامیابی کی صورت میں ہی فلمساز انہیں دیگر فلموں میں کاسٹ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…