بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں بجرنگی بھائی جان کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان کو کترینہ کیف یاد آگئی

datetime 20  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) کشمیر میں بجرنگی بھائی جان کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان کو کترینہ کیف یاد آگئی۔سلمان اور کترینہ کے درمیان قربتیں فاصلوں میں تبدیل ہوئے کئی برس بیت گئے لیکن لگتا ہے کہ سلو میاں اب بھی کترینہ کو بھلا نہیں پائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کشمیر کی خوبصورتی پربیان کرتے ہوئے اچانک اپنا رخ کترینہ کی جانب موڑ دیا ، انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ” ماشاءاللہ! ماشاءاللہ سے یاد آیا ہے کہ کترینہ کیف کا تعلق بھی کشمیر سے ہے“۔ان کی ٹوئیٹ میں پہلے دو بول اس گانے کے ہیں جو کترینہ اور سلمان پر ایک فلم میں فلمایا گیا تھا۔
واضح رہے کہ سلمان خان کی بہن ارپتا کی شادی کے موقع پر بھی سلو میاں نے کترینہ سے کہا تھا کہ اس کے پاس مسز خان بننے کا اب بھی موقع ہے جس پر کترینہ چپ ہوگئیں تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…