جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بڑھتی طلب پوری کرنے کیلئے تیل ،گیس کی تلاش بڑھانے کافیصلہ کیاہے : وزیر پیٹرولیم

datetime 10  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے کہاہے کہ حکومت نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی طلب پوری کرنے کیلئے تیل اورگیس کی تلاش بڑھانے کافیصلہ کیاہے۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نیلام عام کے ذریعے تیل اور گیس والے مختلف علاقوں میں دس نئے لائسنس جاری کئے

جائیں گے جس کے نتیجے میں تیل اور گیس کی تلاش کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔خام اور تیارپٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداواربہتربنانے کے لئے بھی کوششیں کی جائیں گی۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے صوبوں کو وزارت پٹرولیم کے ماتحت کام کرنے والی 15کمپنیوں کے سابق بورڈآف ڈائریکٹرزمیں مناسب نمائندگی دینے کافیصلہ کیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…