بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

2018 کی بہترین اینڈرائیڈ ایپس سامنے آگئیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)2018 اختتام کی جانب گامزن ہے اور اس موقع پر گوگل نے رواں سال کی بہترین اینڈرائیڈ ایپس کی فہرست جاری کردی ہے جو ہوسکتا ہے آپ کو حیران کردے۔ کمپنی کی جانب سے سال کے آخر میں جاری فہرست میں گوگل پلے کی بہترین ایپس کے نام دیئے گئے ہیں۔

اور حیران کن طور پر زبان سیکھنے میں مدد دینے والی ایپ ڈراپس سرفہرست رہی ہے۔ نیا اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کیسے آپ کے فون کو بدلے گا؟ یہ اپلیکشن 31 مختلف زبانوں کو سیکھنے میں مدد دیتی ہے اور گوگل نے اسے 2018 کی بہترین ایپ قرار دیا ہے، اسی طرح پی بی یو جی موبائل کے حصے میں بہترین گیم کا اعزاز آیا ہے۔ گوگل نے دیگر اینڈرائیڈ ایپس کو کو ان زمروں میں شامل کیا ہے۔ موسٹ انٹرٹینگ کیٹیگری وائیمیگ، یہ ایپ صارفین کو تصاویر میں اینیمیشن شامل کرنے میں مدد دیتی ہے۔ نو ڈرا نامی ایپ کلرنگ کے لیے ہے۔ نیور تھنک ایپ انٹرنیٹ ویڈیو دیکھنے کے لیے ہے۔ ٹک ٹاک میوزیکلی کا ری برانڈڈ ورژن ہے۔ اسکاﺅٹ ایف ایم پوڈ کاسٹس سننے کے لیے ہے۔ بیسٹ ہیڈن جیم کیٹیگری سلولی نامی ایپ پرانے دوستوں کے ساتھ کھیلنے میں مدد دینے والی ایپ ہے۔ ان فولڈ اسٹوریز بنانے میں مدد دیتی ہے۔ جسٹ اے لائن اگیومینٹڈ رئیلٹی ڈرائنگ ایپ گوگل نے خود تیار کی ہے۔ لیوسی، ایک ڈریم جرنل ایپ ہے۔ لرن اسپینش ود لیریسا اسپینش زبان سیکھنے میں مدد دینے والی ایپ ہے۔ بیسٹ سیلف امپروومنٹ کیٹیگری می مو نامی ایپ کوڈ لکھنا جاننے میں مدد دیتی ہے۔ 10% ہیپیر مراقبے میں مدد دینے والی ایپ ہے۔ کیپ ٹرینر ایپ فٹنس کوچنگ فراہم کرتی ہے۔ ماسٹر کلاس اداکاری، گلوکاری اور کھانا پکانے کی کلاسز کی پیشکش کرتی ہے۔ بیسٹ ڈیلی ہیلپر کیٹیگری ٹیسٹی ریسیپز کو سوشل میڈیا فرینڈلی ویڈیوز میں بدلتی ہے۔ اوٹر وائس نوٹس اے آئی استمال کرکے تحریر کو وائس ریکارڈنگ میں بدل دیتی ہے۔ سیفٹ ایک شاپنگ ایپ ہے۔ کانوا پوسٹرز اور سوشل میڈیا پوسٹس ڈیزائن کرنے میں مدد دیتی ہے۔ نوشن ٹوڈو لسٹس اور نوٹس ٹریک کرتی ہے۔ آخر میں یوٹیوب ٹی وی ایپ ہے جسے گوگل نے ٹاپ فین فیورٹ ایپ قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…