نیس (نیوز ڈیسک) فرانس میں جاری 68ویں کانز فلمی میلے میں برطانوی اداکارہ کیلی بروک کے جلووں نے شرکا کا دل لوٹ لیا۔35سالہ اداکارہ نے سرخ رنگ کا فش ٹیل گاﺅن پہن رکھا تھا جس کے اوپری حصے پر سنہری رنگ والی باڈی تھی۔ تاحال کانز کے فلمی میلے میں فنکار خواتین کی جانب سے جس قسم کے ملبوسات دیکھنے کو ملے ہیں، یہ ان سے کافی مختلف تھا اور یہی وجہ ہے کہ اسے بے حد پسند بھی کیا گیا۔ کیلی بروک کانز کے فلمی میلے میں شرکت سے انکار کرچکی تھیں تاہم ان کے ٹی وی شو کی نئی اقساط تیار نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے بعد کیلی بروک نے فرصت کے لمحات میں کانز کو رونق بخشنے کا فیصلہ کیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
سبسڈی کوٹے کے مطابق موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو پیٹرول فراہمی کے لیے ایپ تیار
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان



















































