ممبئی (نیوز ڈیسک)اداکار سلمان خان نے اپنے مقدمے کے بعد پہلی بار میڈیا کا سامنا کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس محبت کے حقدار نہیں ہیں جو اس مقدمے کے بعد انہیں عوام کی جانب سے ملی۔ سلمان خان ان دنوں کشمیر میں اپنی فلم بجرنگی بھائی جان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پاگل ہیں جو سوئٹزرلینڈ شوٹنگ کیلئے جاتے ہیں۔ کرہ ارض پر کشمیر سے زیادہ خوبصورت حصہ اور کوئی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا جن مسائل میں گھری ہوئی ہے، میرے مسئلے اس کے سامنے کچھ بھی نہیں۔ مجھے نہیں معلوم کہ میں اس قدر محبت کے قابل تھا یا نہیں لیکن میں اسے قبول کرتا ہوں۔
سلمان خان نے مقدمے کے بعد پہلی بار میڈیا کا سامنا کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی



















































