اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

جیکی چن کی موت کی خبریں، اداکار کو خود تردید کرنا پڑ گئی

datetime 19  مئی‬‮  2015 |

ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک)ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے ہالی ووڈ اداکار جیک چین اپنی موت کے حوالے سے چلنے والی خبروں سے تنگ آگئے جس کے بعد انہوں نے خود میڈیا کے سامنے آ کر اس کی تردید کی۔ جیکی چن کی ایک حادثے میں موت کی اطلاع ایک روز سے گردش کر رہی تھی، ہالی ووڈ اداکار اس حوالے سے خاموش رہے اور منظر عام سے بھی غائب تھے جس وجہ سے یہ افواہ رفتہ رفتہ خبر کا روپ دھارنے لگی تاہم جیکی چن نے اب اس کی تردید کی ہے۔ فرانس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جیکی چن نے کہا کہ سب سے پہلے تو میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں زندہ ہوں، دوسرے نمبر پر یہ کہنا چاہوں گا کہ میری موت کی اطلاع میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…