ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

بطور وکٹ کیپر زیادہ شکار، سرفراز نے معین خان کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) بطور وکٹ کیپر زیادہ شکار کرنے کے ملکی ریکارڈ میں سرفراز احمد نے معین کو پیچھے چھوڑ دیا۔نیوزی لینڈ سے دبئی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سرفراز احمد نے ٹرینٹ بولٹ کا کیچ تھاما، یہ ان کا 148واں شکار تھا، ان میں 128کیچ اور 20اسٹمپنگ شامل ہیں۔

معین خان نے اپنے کیریئر کے دوران 69ٹیسٹ میں 127کیچ اور 20 اسٹمپنگ سمیت 147شکار کیے تھے،سرفراز نے اب تک 45ٹیسٹ کھیلے ہیں۔واضح رہے کہ اس فہرست میں وسیم باری 228شکار کے ساتھ سرفہرست اور کامران اکمل (206)دوسرے نمبر پر ہیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…