ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارامیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ کوئی لیجنڈ نہیں ہیں، انھیں اب بھی کسی سین کو ایک دم فرسٹ کلاس فلم بند کرانے کے لیے ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے۔
امیتابھ بچن نے مزاق میں کہا کہ لیجنڈ بننے کے لیے بھی انہیں ریہرسل کی ضرورت پڑے گی کیونکہ کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا۔ دوسرے بہت سے ایسے اداکار ہیں جو مجھ سے زیادہ مستعد اور صلاحیت والے ہیں اس لیے میں نہیں سمجھتا کہ میں ایک لیجنڈ ہوں۔ فلم ”پیکو“ میں اداکار موسمی چیٹرجی کے ساتھ طویل عرصہ بعد کام کرنے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں امیتابھ نے کہا کہ موسمی جی کے ساتھ لمبے عرصے بعد کام کرنے کا بے حد مزہ آیا وہ ایک شاندار اداکار ہیں۔
سین کے لیے اب بھی ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے، امیتابھ بچن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا



















































