پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

جولیا رابرٹس جارج کلونی کی اہلیہ امل علم الدین کے سحر میں گرفتار

datetime 19  مئی‬‮  2015 |

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ جولیا رابرٹس اداکار جارج کلونی کی اہلیہ قانون دان امل علم الدین کی شیدائی ہوگئی۔جولیا نے اپنی ایک تازہ بات چیت میں کہا کہ جارج کلونی کی دعوت پر انھوں نے امل کے ساتھ ان کے ایک عشائیے میں شرکت کی اور سچ تو یہ ہے کہ ان کو امل نے مسحور کر کے رکھ دیا اور اس دن سے ان کی سحر میں گرفتار ہیں۔ 47سالہ رابرٹس نے کہا کہ امل بے حد ذہین ہے اور محبت کرنے والی ہے اور میں اپنی زندگی میں جتنے بھی اسمارٹ لوگوں سے ملی ہوں امل ان سب سے زیادہ اسمارٹ ہے اور اس کی حسن مزاح بھی کمال کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…