منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

قومی آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونگے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام قومی آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز24 نومبر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے آرچری سنٹر میں ہونگے، پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ ٹرائلز کے سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹرائلز میں ملک بھر سے آرچرز حصہ لے سکتے ہیں، تین رکنی سلیکشن کمیٹی میں چیئرمین عبدالرزاق

گل جبکہ دیگر ممبران میں صوبیدار افیسر خان اور ناصر محمود شامل ہیں، انہوں نے کہا کہ منتخب ٹیم آئندہ برس مارچ میں نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں کھیلی جانے والی 13 ویں ساؤتھ ایشین گیمز میں شرکت کرے گی، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ٹیم کے کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر کیا جائیگا، انہوں نے کہا کہ ساؤتھ ایشین گیمز میں کی تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ یکم دسمبر سے شروع ہو گا۔

موضوعات:



کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…