ممبئی (نیوزڈیسک)اداکار شاہد کپور کی منگیتر میرا راجپوت کے ساتھ پہلی تصویر منظر عام پر آگئی-دونوں اداکار ان دنوں شادی کی شاپنگ اور ہوٹلنگ میں مصروف ہیں ، شاہد کپور نے فلمی مصروفیات بھی ترک کر دیں- بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور دس جون کو دلہا بنیں گے ۔ اداکار کی منگیتر میرا راجپوت کے ساتھ پہلی تصویرمنظر عام پر آگئی ۔ شاہد کپور آجکل فلمی مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کر اپنی منگیتر کے ساتھ ٹائم گزار رہے ہیں ۔ شادی کی شاپنگ ، پارٹیز اور ہوٹلنگ اداکار کی ان دنوں کی مصروفیات ہیں ۔ دہلی کی رہنے والی میرا راجپوت کے ساتھ شاہد کپور کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی ۔ دونوں کے چہرے کی مسکراہٹ دیکھ کر تو لگتا ہے جوڑے کو دس جون کا بے صبری سے انتظار ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا



















































