پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

تلکارتنے دلشان کا کرکٹ کے بعد سیاست کے میدان میں اترنے کا فیصلہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو (این این آئی) سابق سری لنکن کرکٹر تلکارتنے دلشان نے کرکٹ کے بعد سیاست کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں مہندا راجاپاکسے کی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ میڈیا رپورٹ کیم طابق دلشان نے نئی پارٹی سری لنکا پیپلز پارٹی کی رکنیت حاصل کی تھی اور اسی روز پارلیمنٹ میں نو منتخب وزیراعظم

مہندا راجا پاکسے کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کی گئی۔ پاکسے نے دو روز قبل سری لنکا پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ سری لنکا پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق سابق اوپننگ بیٹسمین ساؤتھ ویسٹرن کلوترا کے ضلع سے الیکشن لڑیں گے۔ واضح رہے کہ 1996ء میں منعقدہ ورلڈ کپ فاتح سری لنکن ٹیم کے کپتان ارجونا رانا ٹونگا بھی بطور کیبنٹ وزیر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…