ممبئی (نیوز ڈیسک) دپیکا پڈکون کی پہلی ہی فلم ان کے لئے لکی ثابت ہوئی جب انہوں نے بالی وڈ میں انٹری شاہ رخ خان کے مقابل فلم اوم شانتی اوم سے دی۔ شاہ رخ خان، علی خان سیف، رنبیر کپور اور دیگر ٹاپ ہیروز کے ساتھ جوڑی بنانے والی دپیکا ابھی تک دبنگ خان کے ساتھ نظر نہیں آئیں اور نہ ہی مستقبل قریب میں وہ سلمان خان کے ساتھ نظر آنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ فلم شدھی یا سلطان میں سلمان خان کے ساتھ اداکاری نہیں کر رہی ہیں۔ واضع رہے کہ دپیکا ان دنوں فلم تماشا اور باجی راو¿ مستانی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
سلمان خان کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کر رہی، دیپکا پڈکون کی تردید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا



















































