جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پہلا ون ڈے،محمد حفیظ پر اعتراض کے بعد سرفرازاحمد اور کیوی بلے بازی روس ٹیلر میں گرما گرمی،بات بڑھ گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ابوظہبی(آئی این پی)قومی ٹیم کے آل راونڈر محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن پر ایک بار پھر سوالات کھڑے ہوگئے ہیں ۔ نیو زی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران محمد حفیظ جب بالنگ کرنے کے لیے آئے تو ان کے پہلے اوور میں کیوی بلے بازرو س ٹیلر نے امپائر کو ہاتھ سے اشارہ کیا کہ حفیظ کا بازو15ڈگری سے

زیادہ جارہا ہے ، روس ٹیلر کے اس عمل پر کپتان سرفراز احمد انتہائی ناخوش نظر آئے اور انہوں نے پہلے روس ٹیلر سے بحث کی اور پھر فیلڈ امپائرز سے جاکر بات کی جنہوں نے فوری طور پر روس ٹیلر سے بات کرتے ہوئے ان پر واضح کردیا کہ کسی بھی کھلاڑی کا بالنگ ایکشن چیک کرنا بلے بازوں کا کام نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…