جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

دبئی(این این آئی) پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ شاہینوں نے وائٹ واش پر نظریں لگا لیں۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعد وائٹ واش پرنظریں جمالیں، سیریز میں شاہینوں کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ سرفراز الیون نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی یاد رہے کہ 2 نومبر کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز پرمشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے

نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل 11 ویں ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کی تھی۔ نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے تھے، پاکستان نے ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پراننگز کے آخری اوور میں حاصل کیا تھا۔ پاکستان کی جانب سے بابراعظم 40، آصف علی 38 اور محمد حفیظ 34 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ واضح رہے کہ پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیزیز کے بعد تین ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچزپرمشتمل سیریز یو اے ای میں ہونی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…