جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

فٹنس مسائل : آندرے رسل بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز سے باہر

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کنگسٹن(این این آئی)بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز سے قبل سٹار آل راؤنڈر آندرے رسل فٹنس مسائل کے باعث سیریز سے باہر ہو گئے ۔ ویسٹ انڈیز چیئرمین آف سلیکٹرز کورٹنی براؤن نے رسل کی بھارت کے خلاف سیریز میں عدم دستیابی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا

کہ آل راؤنڈر انجری کا شکار ہیں اور ان دنوں بحالی صحت کے عمل سے گزر رہے ہیں، ہماری ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں اور خواہش ہے کہ وہ جلد فٹ ہو کر دوبارہ ٹیم جوائن کریں۔ واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کرس گیل اور ایون لیوس کی خدمات سے بھی محروم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…