جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20کرکٹ سیریز : وزیر اعظم کی قومی کرکٹ ٹیم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

بیجنگ (آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو شاندار کارکردگی دکھانے پر مبارکبادیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی کرکٹرز نے میچز میں بہترین کھیل پیش کیا، لگاتار گیارہویں کرکٹ سیریز جیتنا ایک بڑا اعزاز ہے،عمران خان نے کہا آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف میچز میں بہترین ٹیم اسپرٹ دیکھنے کو نظر آئی، امید ہے قومی ٹیم اپنی کارکردگی کے تسلسل کو آئندہ بھی برقرار رکھے گی اور پاکستان کی مزید کامیابیوں کیلئے پر امید ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…