جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

عمراکمل، سنیل نارائین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

دبئی(این این آئی) لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے پی ایس ایل تاریخ کی سب سے بڑی ٹریڈ کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپنر سنیل نارائن اب لاہور قلندرز کے بجائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل ہوں گے ٗ ان کے عوض کوئٹہ نے اپنی پلاٹینیم کی پہلی پک دیدی، عمر اکمل بھی اب کوئٹہ کی نمائندگی کریں گے، ان کی جگہ لاہور کو راحت علی ملیں گے، اسی طرح لاہور نے اپنی سلور کی دوسری پک کوئٹہ کو دے کر حسان خان کو بھی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…