بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

سنوکر کی عالمی جنرل کونسل کا اجلاس24 نومبر کو میانمر میں ہوگا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)سنوکر کی عالمی جنرل کونسل کااجلاس 24 نومبر کو میانمر میں منعقد ہوگا جس میں پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر منور حسین شیخ شرکت کریں گے۔ اجلاس کی صدارت قطر سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل سنوکر فیڈریشن کے صدر مبارک الحیات کریں گے۔ اجلاس میں 55 ممالک کے عہدیداران شرکت کریں گے۔ اجلاس میں سنوکر سے متعلق مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ جنرل کونسل کے اجلاس میں منور حسین شیخ پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…