جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بگ بیش لیگ 2018-19ء سیزن : جو روٹ اور جوز بٹلر سڈنی تھنڈر سات سات کیلئے دستیاب ہونگے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

میلبورن(این این آئی) انگلش کرکٹرز جو روٹ اور جوز بٹلر کا بگ بیش لیگ کے2018-19ء سیزن کیلئے سڈنی تھنڈر فرنچائز سے معاہدے طے پاگیا ٗمعاہدے کے تحت دونوں کھلاڑی سات، سات میچز کیلئے فرنچائز کو دستیاب ہوں گے۔ سڈنی تھنڈر ٹیم کے کوچ شین بونڈ کے

مطابق وہ جو روٹ اور جوز بٹلر کے معاہدے پر بے حد خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں کھلاڑیوں کے آنے سے انکی ٹیم مزید مضبوط ہوگی۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ دونوں کھلاڑی اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت لیگ میں ٹیم کو فتوحات دلانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…