جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

چٹاگانگ (این این آئی) بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) ہفتہ سے سلہٹ میں شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ11 سے 15 نومبر تک ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔ بنگلہ دیش

کےخلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز میں شرکت کرنے والی زمبابوین ٹیم میں کپتان ہملٹن مسکڈزا، برائن چاری، کریگ ایرون، برینڈن ٹیلر، سین ولیمز، سکندر رضا، پیٹر مور، ریجس چیکبوا، ڈونلڈ ٹریپانو، کائل جروس، برینڈن ماووتا، ویلنگٹن مسکڈزا، ریان برل، ٹنڈئی چتارا اور کرسٹوفر موفو شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…