اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

کاجل کی سلور اسکرین پر واپسی،فلم کیلئے5کروڑ روپے کی ڈیمانڈ

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی 5برس بعد سلور اسکرین پر واپسی ہو رہی ہے۔ انہوں نے فلم ” دل والے” میں کام کرنے کا معاوضہ 5 کروڑ روپے مانگ لیا ہے۔بڑھتی عمر اور سلور اسکرین سے 5 برس کی دوری کے باوجود کاجول کی مانگ میں کمی نہیں آئی۔ ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم “دل والے”میں کام کیلئے کاجول نے وہی معاوضہ طلب کیا ہے۔جو آج کل کترینہ کیف یا کرینہ کپور طلب کرتی ہیں۔ فلم “دل والے”میں کاجول شاہ رخ خان کی ہیروئن بنیں گی، فلم میں ورون دھون اور ادکارہ کیرتی سینن بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…