جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

کانز فلم فیسٹیول میں سونم کپور کے جلوے

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

کانز (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کانز فلم فیسٹیول کا حصہ بن گئیں، سونم کپور نے اپنا ڈیزائن کردہ لباس پہنا اور خوب داد سمیٹی۔ سونم کپور مسلسل تیسرے سال کانز فلم فیسٹیول کا حصہ بنی ہیں۔ انہوں نے ایک فلم کے پریمیئر شو کی ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت کی۔ تقریب کا حصہ بننے سے قبل ہی انہوں نے اپنا لباس ٹوئٹر کے ذریعے اپنے پرستاروں کو دکھا دیا تھا اور ساتھ میں یہ بھی لکھا کہ وہ اسے پہنتے ہوئے کافی نروس ہوں گی۔ سونم کپور بالی ووڈ میں سٹائل آئیکون کی حیثیت سے جانی جاتے ہیں، فلم نگری کا حصہ بننے کے بعد انہوں نے اداکارہ کے ساتھ ساتھ بہترین سٹائلسٹ کے طور پر بھی اپنی پہچان بنائی ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…