جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی کا احمد شہزاد کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)پابندی کے باوجود کلب کرکٹ کھیلنے پر اور شوکاز نوٹس کا غیر تسلی بخش جواب دینے پر پی سی بی نے احمد شہزاد کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پی سی بی نے کرکٹر احمد شہزاد پر چار ماہ کی پابندی عائد کی تھی۔ تاہم دس نومبر کو ختم ہونیوالی پابندی کے دوران ہی احمد شہزاد مسلم جیم

خانہ کرکٹ کلب کی جانب سے ان ایکشن ہوئے اور باقاعدہ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کیں۔ جس پر پی سی بی نے احمد شہزاد کو دوبارہ شوکاز نوٹس جاری کرتے ہو ئے پچیس اکتوبر تک جواب طلب کرلیا تھا۔احمد شہزاد نے پچیس اکتوبر کو جواب تو جمع کرادیا لیکن بورڈ احمد شہزاد کے جواب سے مطمئن نہ ہوا اور معطل کرکٹر کو مزید وضاحت کیلئے رواں ہفتہ طلب کئے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…