جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

سابق کیوی کوچ مائیک ہیسن انڈین پریمیئر لیگ فرنچائز کنگز الیون پنجاب کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی)سابق کیوی کوچ مائیک ہیسن کو انڈین پریمیئر لیگ فرنچائز کنگز الیون پنجاب کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ کنگز الیون پنجاب کے بیان کے مطابق ہیسن رواں ہفتے بھارت آئیں گے جہاں پر وہ فرنچائز کیساتھ دو سالہ معاہدے پر دستخط کریں گے۔ فرنچائز حکام نے بتایا کہ ہیسن کو اپنی مرضی سے کوچنگ سٹاف کی تقرری

کرنے کی مکمل آزادی ہو گی۔انہوں نے کہاکہ امید ہے وہ اپنے تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹیم کو ٹائٹل جتوانے میں کردار ادا کریں گے۔یاد رہے کہ مائیک ہیسن کو آسٹریلیا کے بریڈہوج کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔ ہیسن نے رواں برس جون میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا، وہ چھ برس تک نیوزی لینڈ کرکٹ کے ساتھ منسلک رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…