پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ کیخلاف 3 ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی( این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔آسٹریلیا کو ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد پاکستان ٹیم اب نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہوگی۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی ،3 ون ڈے اور 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی جس کا باقاعدہ آغاز 31 اکتوبر کو ٹی ٹوئنٹی میچ سے ہوگا۔کیویز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز

کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ میں کپتان سرفراز احمد، فخر زمان ، محمد حفیظ، صاحبزادہ فرحان، بابر اعظم، شعیب ملک ، آصف علی، حسین طلعت ، شاداب خان اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔عثمان شنواری ، حسن علی ، عماد وسیم ، وقاص مقصود اور فہیم اشرف بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ابوظہبی جس کے بعد 2 اور 4 نومبر کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں دیگر میچز کھیلے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…