پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سلینا گومز میری جان و قلب ہے : جسٹن بیبر

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جسٹن نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں سلینا کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ سلینا اس کی ”سول میٹ“ ہیں جس کے بغیر وہ اپنی زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔بیبر نے کہا کہ وہ صرف اس سے محبت ہی نہیں کرتے بلکہ دل و جان سے اس پر فدا بھی ہں اور جب وہ اپنی زندگی میں اس کا نام نہیں سنتے تو اسے برا لگتا ہے۔ یاد رہے کہ بیبر کے سلینا کے بعد کینڈل جینر اور ہیلے بلیڈوین سے دوستی رہی ہے لیکن سلینا کا اس کی زندگی میں خاص مقام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…