جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

راجر فیڈرر نے نویں مرتبہ سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز اپنے نام کرلیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

جنیوا(این این آئی)ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چمپئن راجر فیڈرر نے نویں مرتبہ سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز اپنے نام کرلیا جس کے بعد مایہ ناز ٹینس سٹار کھلاڑی کے کیریئر ٹائٹلز کی تعداد 99ہوگئی ہے ٗایک ایونٹ جیتنے کے بعد فتوحات کی سنچری مکمل ہو جائیگی۔سوئٹزرلینڈ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے

مینز سنگلز فائنل میں سوئس کھلاڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور رومانوی کھلاڑی میریس کوپل کو سٹریٹ سیٹس میں 7-6 (7-5) اور 6-4 سے شکست دیکر نویں مرتبہ نے سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ ایونٹ جیتنے کے بعد راجر فیڈرر کے کیرئیر ٹائٹلز کی تعداد 99 ہوگئی ہے اور اب ایک ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد انکی فتوحات کی سنچری بھی مکمل ہوجائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…