پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

ہاکی ایشیئن چمپئن شپ میں پاکستان اور بھارت میں ہونے والے فائنل میچ کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

اومان (آئی این پی) ہاکی ایشیئن چمپئن شپ میں پاکستان اور بھارت مشترکہ طورپر چمپئن قرار ،فائنل میچ بارش اور خراب موسم کے باعث منسوخ کر دیا گیا ۔ اتوار کو اومان میں ہونے والا ہاکی ایشیئن چمپئن ٹرافی کا فائنل بارش کی نذر ہو گیا ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ بارش اور

خراب موسم کے باعث منسوخ ہونے کے بعد دونوں ملکوں کی ٹیموں کو مشترکہ چمپئن قرار دے دیا گیا ۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹرافی شیئر کریں گی ۔ ہاکی ایشیئن ٹرافی میں ملائشیا نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں ملائیشیاء نے جاپان کو پلانٹی شوٹ آؤٹ پر ہرایا ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…