منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’ڈیئر آئی سی سی۔۔۔۔! پاکستان کرکٹ بورڈ نے چند دن کی خاموشی کے بعدبسکٹ ٹرافی کا مذاق اُڑانے پر آئی سی سی کو کرارا جواب دے دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ا سلام آباد (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹرافی سے متعلق ٹوئٹر پر آئی سی سی کے طنز کا کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’ڈیئرائی سی سی، یہ ٹرافی بھی ہماری ہوئی‘۔پی سی بی کی جانب سے دبئی میں ہونے والی پاک آسٹریلیا ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر پی سی بی نے ایک تصویر ٹوئٹ کی تھی

جس میں ٹرافی پر ٹرافی پر بسکٹ بنا ہوا تھا اور دونوں ٹیموں کے کپتان اسے پکڑے کھڑے تھے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے سوشل میڈیا پر ٹرافی کی اس تصویر کا مذاق اڑایا گیا اور اس پر تنقید کرتے ہوئے آئی سی سی نے ٹوئٹ کیا کہ ’بسکٹ کا لین دین بالکل نئی بات ہے۔اس کے بعد آئی اسی سی کی جانب سے ایک اور ہتک آمیز ٹوئٹ سامنے آیا جس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تصویر اور بسکٹ والی ٹرافی کی تصویر شیئر کی گئی اور ان کا موازنہ بھی کیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کے بعد سیریز اپنے نام کر لی ، اس موقع پر پی سی بی کے ٹوئٹر ہینڈل سے آئی سی سی کے طنز کا جواب دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا گیا کہ ’ڈیئرآئی سی سی، یہ ٹرافی بھی ہماری ہوئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹرافی سے متعلق ٹوئٹر پر آئی سی سی کے طنز کا کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’ڈیئرائی سی سی، یہ ٹرافی بھی ہماری ہوئی‘۔پی سی بی کی جانب سے دبئی میں ہونے والی پاک آسٹریلیا ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر پی سی بی نے ایک تصویر ٹوئٹ کی تھی جس میں  ٹرافی پر بسکٹ بنا ہوا تھا اور دونوں ٹیموں کے کپتان اسے پکڑے کھڑے تھے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے سوشل میڈیا پر ٹرافی کی اس تصویر کا مذاق اڑایا گیا  پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کے بعد سیریز اپنے نام کر لی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…