جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد اوپن فرینڈ شپ کراٹے چمپئن آج کھیلی جائے گی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد اوپن فرینڈ شپ کراٹے چمپئن (آج)28 اکتوبر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں کھیلی جائے گی۔اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور

و شور پر ہیں اور چمپئن شپ میں مرد اور خواتین کھلاڑی مختلف ایج گروپوں میں حصہ لے رہے ہیں جن میں انڈر۔12، انڈر۔ 15 اور انڈر۔18 اینڈ پلیس شامل ہیں، انہوں نے کہا کہ چمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…