جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

آسٹریلیا کیخلاف میچ میں عماد وسیم کا وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا نیا اندازسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ میں شاندار کم بیک کرنے والے عماد وسیم نے وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا نیا اندازسوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عماد وسیم نے بتایا کہ فٹبال میچز بڑے شوق سے دیکھتا ہوں اور کرسٹینارونالڈو میرے فیورٹ پلیئر ہیں، ان کا جشن منانے کا انداز بہت اچھا لگتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جہاں مداحوں نے عماد وسیم کی شاندار کم بیک کی تعریف کی۔

وہیں چند لوگوں نے انہیں معروف فٹبالرکرسٹینارونالڈو کا انداز اپنانے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔ایک صارف نے کہا کہ شکر ہے رونالڈو کرکٹ نہیں دیکھتا ورنہ اسے اپنے جشن کا انداز تبدیل کرنا پڑجاتا۔ایک صارف نے کہا کہ شکر ہے رونالڈو کرکٹ نہیں دیکھتا ورنہ اسے اپنے جشن کا انداز تبدیل کرنا پڑجاتا۔ایک اور مداح نے رونالڈو کی روتے ہوئے تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی کہا، عماد وسیم کا انداز دیکھنے کے بعد فٹبالر کا ردعمل۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…