پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

اسلام آباد اوپن فرینڈ شپ کراٹے چمپئن 28 اکتوبر کو کھیلی جائیگی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد اوپن فرینڈ شپ کراٹے چمپئن 28 اکتوبر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں کھیلی جائے گی۔اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور

و شور پر ہیں اور چمپئن شپ میں مرد اور خواتین کھلاڑی مختلف ایج گروپوں میں حصہ لے رہے ہیں جن میں انڈر۔12، انڈر۔ 15 اور انڈر۔18 اینڈ پلیس شامل ہیں، انہوں نے کہا کہ چمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…