جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

مذاکرات میں بڑی پیش رفت ،پاکستان نے افغان طالبان کے نائب امیر ملا عبد الغنی برادر کو رہا کر دیا ٗطالبا ن ذرائع کی تصدیق ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغان طالبان کے نائب امیر ملا عبد الغنی برادر کو رہا کر دیا ہے ۔ بدھ کو طالبان ذرائع نے افغان طالبان کے نائب امیر ملا عبد الغنی برادر کی رہائی کی تصدیق کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملا عبد الغنی برادری کی رہائی قطر میں افغان طالبان اور امریکی حکام کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں میں پیشرفت کے طورپر سامنے آئی ۔ذرائع کے مطابق قطر کے دارالحکومت

دوحہ میں طالبان کی جانب سے امریکی حکام سے ملاقاتوں میں اعتماد کی فضا بحال کر نے کیلئے اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا ۔یاد رہے کہ 2010میں پاکستان اور امریکہ کی جانب سے مشترکہ انٹیلی جنس رپورٹ پر آپریشن کے دور ان ملا عبد الغنی برادر کو کراچی سے گرفتار کیا گیاتھا ۔ افغان طالبان کے امیر ملامحمد عمر نے اپنے دور میں ملا عبد الغنی برادر کو نائب امیر مقرر کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…