جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

سلمان خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے

datetime 16  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بھارتی عدالت نے غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے مقدمے میں بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی اپیل مسترد کر دی ہے۔سلمان خان نے عدالت میں گواہوں کے بیانات دوبارہ ریکارڈ کرنے کی اپیل کی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا ہے۔ ہٹ اینڈ رن کیس کے بعد سلمان خان کے خلاف اب اس مقدمے میں بھی فیصلہ جلد متوقع ہے۔اس مقدمے میں سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ سلمان خان کے ساتھ سیف علی خان، تبو، نیلم اور سونالی باندرے بھی اس مقدمے میں نامزد ہیں۔ تمام اداکاروں پر 1998ءمیں غیر قانونی ہتھیاروں سے کالے ہرن کے شکار کا الزام عائد ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…