لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے محمد عباس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو ابھی بہت آگے جانا ہے اور مجھے یقین ہے کہ آپ دنیا کے بہترین بالر ز کی فہرست میں شامل ہوں گے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ محمد عباس نے عمدہ لینتھ کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف میچ میں 10وکٹیں حاصل کیں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ بہترین بالنگ جاری رکھتے ہوئے دنیا کے بہترین بالرز میں سے ایک بنیں گے۔
عباس نے عمدہ لینتھ کی بدولت آسٹریلیا کیخلاف میچ میں 10وکٹیں حاصل کیں : وسیم اکرم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان
-
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
-
راولپنڈی،14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی اور سفاکانہ جنسی تشدد کرنے والا درندہ گرفتار
-
پراپرٹی کی ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز کی طرف سے این او سی کی لازمی شرط نے بڑا بحران پیدا کر دیا
-
یوٹیوبررجب بٹ کے ساتھ طلاق تنازع، ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی بیان جاری کر دیا



















































