جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا تیسرا میچ عمان کے خلاف کل کھیلا جائیگا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی ) پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا تیسرا میچ عمان کے خلاف (کل) پیر کو کھیلا جائے گا،جبکہ بھارت کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی ایونٹ میں 6 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،،جن میں میزبان عمان،پاکستان، بھارت، ملائیشیاء، جنوبی کوریا اور جاپان شامل ہیں، پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں کوریا کو 3-1 گول سے شکست دی، پاکستان

اپنا تیسرا 22 اکتوبر سے عمان ، چوتھا 24 اکتوبر کو جاپان اور گروپ کا اپنا آخری میچ 25 اکتوبر کو ملائیشیاء کے خلاف کھیلے گا،ٹورنامنٹ کے پوزیشن میچز 27 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل کو تیسری پوزیشن کا میچ 28 اکتوبر کو کھیلا جائے گا،واضع رہے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 2011 ء4 میں ہوا،پاکستان اور بھارت نے دو، دو بار ٹائٹل اپنے نام کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…