پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام سکواش کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز جاری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام سکواش کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری ہیں، تفصیلات کے مطابق ٹرائلز میں ملک بھر سے کھلاڑی چار کیٹگریز میں حصہ لے رہے ہیں جن میں انڈر11- ، انڈر13- ، انڈر15- اور انڈر17- شامل ہیں، سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پاکستان سکواش فیڈریشن کے سنیئر نائب صدرائیر مارشل شاہد اختر علوی جبکہ دیگر ممبران میں طاہر سلطان، آفتاب قریشی اور عامر اقبال شامل ہیں، یہ ٹرائلز24 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…