بدھ‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2025 

بڑی اننگز کھیلنا چاہوں تو کچھ فیصلے اچانک میرے خلاف جاتے ہیں : بابراعظم

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی(آئی این پی ) قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے کہا ہے کہ محسوس کر تا ہوں کہ کچھ فیصلے اچانک میرے خلاف چلے جاتے ہیں اور پھر ایسا ہو میری سینچری نہ بن سکی۔ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے دن پیڑ سڈل کی گیند پر 99 رنز پر آٹ ہونے والے بابر اعظم نے کہا جب وہ کوئی بڑی اننگز کھیلنا چاہتے ہیں تو اچانک کچھ فیصلے ان کے خلاف چلے جاتے ہیں اور اور ایسا ہی شیخ زید اسٹیڈیم میں ہوا جب وہ اولین سینچری سے ایک رن پہلے ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔بابر اعظم نے کہا کہ ابوظہبی ٹیسٹ کی پہلی

اننگز میں صفر پر آوٹ ہونے پر وہ کسی دبا کا شکار نہیں تھے، ٹیم کی منصوبہ بندی تھی کہ نیتھن لیون کو نکل کر کھیلنا ہے اور انہوں نے وہی کیا کیونکہ وہ ٹیم کی منصوبہ بندی کے مطابق ہی کھیلتے ہیں۔بلے باز نے کہا کہ بطور پیشہ ورانہ کھلاڑی انہیں ہر طرح کی صورت حال میں صرف مثبت انداز کے ساتھ کھیلنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ایک سوال کے جواب پر کہ ٹیسٹ کرکٹ میں پر اعتماد بیٹنگ اور بڑی اننگز ان کے اس فارمیٹ میں کھیلنے پر سوال اٹھا رہی ہے، بابر اعظم نے کہا کہ وہ ایسا نہیں سوچتے۔

موضوعات:



کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…