جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بدعنوانی کا خاتمہ کریں گے، ارد نی بادشاہ عبداللہ الثانی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

عمان(این این آئی)اردن کے بادشاہ عبداللہ الثانی کہا ہے کہ ملکی حکام بدعنوانی کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا جب مہنگائی اور بدعنوانی کے خلاف عوامی سطح پر غم وغصے میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔

اس تناظر میں رواں سال کے دوران مظاہروں کا انعقاد بھی کیا گیا تھا۔ شاہ عبداللہ نے کہا کہ تمام شہری برابر ہیں اور متعلقہ ادارے کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کی خاطر پرعزم ہیں۔ قدرتی وسائل کی کمی کے باعث اس عرب ریاست کو زیادہ تر غیر ملکی امداد پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…