پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عاطف اسلم کا ہندوستان میں اداکاری کرنے کا فیصلہ

datetime 15  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)گلو کار علی ظفر اور فواد خان کے بعد گلوکار عاطف اسلم نے بھی گلوکاری کے ساتھ ساتھ بھارت میں اداکاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان فلم انڈسٹری کے غیریقینی حالات کی وجہ سے اسوقت فلمسٹارز اور ٹی وی سٹارز کی زیادہ تر تعداد ہندوستان فلم انڈسٹری میں نام اور دولت کمانے کی جدوجہد کررہی ہے۔گلوکار عاطف اسلم بطور سنگر بھارت میں مقبول ہیں۔اب وہ ایکٹر کے طور پر اپنی صلاحتیوں کا مظاہرہ کرنا چاہتے ہیں۔اس سلسلہ میں انہوں نے اپنے رابطے تیز کر دیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…