منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈ اداکارہ لنڈزے لوہان نے قرآن پاک کا مطالعہ شروع کردیا

datetime 14  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکارہ لنڈزے لوہان اسلام کی طرف مائل ہوگئی ہیں اورانھوں نے قرآن پاک کا مطالعہ شروع کردیا۔اداکارہ عدالت کی طرف سے کمیونٹی سروس کی سزا ملنے کے بعدجب پہلے دن بروکلین کے ایک چائلڈ سینٹر آئیں تو انھوں نے قرآن مجید تھام رکھا تھا تاہم مغربی میڈیا میں کئی روزسے خبرگردش کررہی تھی کہلنڈ زے اسلام کا مطالعہ کررہی ہیں۔گزشتہ روزچائلڈ سینٹر آمد کے موقع پر جب انھیں قرآن مجید اٹھائے دیکھا گیا تو ان خبروں کی تصدیق ہوگئی۔
واضح رہے کہ لوندسے نے گزشتہ برس معروف ٹی وی میزبان اونفرے کے پروگرام میں شرکت کے د وران خود کو روحانی شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ میں روحانیت کی طرف مزید مائل ہوتی جا رہی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…