بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں انسٹاگرام سروس معطل،بحالی کی کوششیں جاری

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018 |

نیویارک(این این آئی)فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سروس تکنیکی خرابی کے باعث دنیا کے بیشتر ممالک میں معطل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ اور دیگر ممالک میں انسٹاگرام صارفین کی جانب سے صبح سے شکایات موصول ہو رہی ہیں کہ انسٹاگرام ویب سائٹ اور ایپ کام نہیں کر رہی اور اسے استعمال کرتے وقت دشواری کا

سامنا ہے۔صارفین کے مطابق انسٹاگرام ویب استعمال کرنے پر’’ایرر‘‘کا پیغام سامنے آ رہا ہے جبکہ موبائل ایپ استعمال کرنے پر بھی یہی پیغام واضح ہورہا ہے۔اس حوالے سے انسٹاگرام کمپنی کی جانب سے کوئی تفصیل یا بیان سامنے نہیں آیا اور ممکن ہے کہ جلد ہی انسٹاگرام کی سروس بحال کردی جائے۔ اس بارے میں ٹوئٹر پر بھی آگاہ کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…