نیویارک(این این آئی)بغیر اشتہار کی جھنجھٹ کے واٹس ایپ کے استعمال کا خوب مزہ اٹھا لیا، آئندہ سال سے چیٹ سروس پر بھی اشتہار نظر آئیں گے۔امریکی ٹی وی کے مطابق فیس بک واٹس ایپ کو منافع بخش بنانے کیلیے کافی عرصے سے چیٹ میں اشتہارات دینے کی تیاری کر رہی ہے۔فی الوقت واٹس ایپ پر پیغامات اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے ذریعے محفوظ ہوتے ہیں، اشتہارات کی صورت میں اس انکرپشن فیچر کو برقرار رکھنا بڑا چیلنج ہو گا۔
ادارے کو منافع بخش بنانے کیلئے آئندہ سال واٹس ایپ پر بھی اشتہار نظر آئیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اللہ سے خوش قسمتی مانگو
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
-
جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ بنا لیا
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
فریج کے بغیر قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا زبردست طریقہ
-
مومنہ اقبال نے حمزہ حبیب سے نکاح کرلیا
-
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی خواہش، درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ
-
بنگلادیش کا بڑا فیصلہ، پاسپورٹ پر دوبارہ ”سوائے اسرائیل” لکھنے کا اعلان
-
میری اور وینا ملک کی ابھی بھی ایک جوائنٹ پراپرٹی ہے،سابق شوہر اداکار ببرک شاہ کا انکشاف
-
ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کی پیشگوئی
-
بعض اداروں کے سربراہان کی ماہانہ تنخواہ ڈیڑھ کروڑ روپے تک ہونے کا انکشاف
-
’اگر واپس گئی تو مار دیں گے‘ پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا ویڈیو بیان



















































