جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

چین : 9 بچوں کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2018 |

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چین نے 9 بچوں کے قاتل کو پھانسی دیدی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زباؤ زیوی کو عدالت نے چاقو کے وار کر کے 9 اسکول کے طلباء کو قتل اور 11 کو زخمی کرنے کا جرم ثابت ہونے پر

جولائی میں سزائے موت سنائی تھی۔ پولین سٹی انٹرمیڈیٹ کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیاکہ مجرم نے اپنے اعتراف جرم میں کہا کہ اس نے یہ قتل اپنی محرومیوں اور اسکول دور میں مختلف اعتراضات کا بدلہ لینے کے لئے کئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…