منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کیا کام کرتی ہیں؟ جمائمہ اور وہ کب اور کیسے اکٹھے ہو گئے اور اب ملکر کیا کر رہے ہیں؟ برطانوی جریدے کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی اخبار ڈیلی میل کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ وہ آج کل جمائمہ کے ساتھ مل کر کیا کر رہی ہیں، اس حوالے سے ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ٹیریان اپنی والدہ سیتا وائٹ کی موت کے بعد جمائما خان کے زیرکفالت رہیں لیکن جب وہ 18سال کی عمر کو پہنچی تو نیو یارک منتقل ہو گئیں،

جہاں پر ٹیریان نے کمیونیکیشنز اینڈ میڈیا سٹڈیز میں تعلیم حاصل کی اور اب وہ ہالی ووڈ میں قدم رکھ چکی ہیں۔ گزشتہ سات بننے والی ایک رومانوی کامیڈی فلم Set it up کا بھی وہ حصہ تھیں۔ اخبار نے اپنی رپورٹ میں مزید بتایا کہ ٹیریان اپنی سوتیلی ماں جمائمہ کے ساتھ کرنے کے بارے بھی بتاتی رہتی ہیں، جنہوں نے انسٹنکٹ پروڈکشنزکے نام سے ایک پروڈکشن ہاؤس بنا رکھا ہے اور ایک 6 حصوں پر مشتمل ڈاکومنٹری دی امپیچمنٹ آف بل کلنٹن کی ایگزیکٹو پروڈیوسر بھی ہیں۔ یاد رہے کہ جب ٹیریان کی والدہ سیتا وائٹ کو اپنی بیماری کینسر کے بارے میں معلوم ہوا تو انہوں نے اپنی وصیت میں جمائمہ خان کو ٹیریان کی سرپرست مقرر کر دیا تھا، اسی وجہ سے سیتا وائٹ کی موت کے بعد ٹیریان کو جمائمہ نے اپنی کفالت میں لے لیا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹیریان وائٹ اپنی سوتیلی ماں کے پروڈکشن ہاؤس میں بھی کام کر رہی ہیں، حال ہی میں مے فئیر کی ایک پارٹی میں جمائمہ گولڈ اسمتھ نے شرکت کی، بالی ووڈ اس پارٹی کا تھیم تھا۔ مے فیئر کی اس پارٹی میں ٹیریان بھی شریک ہوئیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ وہ آج کل جمائمہ کے ساتھ مل کر کیا کر رہی ہیں، اس حوالے سے ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ٹیریان اپنی والدہ سیتا وائٹ کی موت کے بعد جمائما خان کے زیرکفالت رہیں لیکن جب وہ 18سال کی عمر کو پہنچی تو نیو یارک منتقل ہو گئیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…