ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

کیا اس آسان پہیلی کا درست جواب دے سکتے ہیں؟

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ پر سامنے آنے والے ایک پزل یا معمے نے لوگوں کو تقسیم کرکے رکھ دیا ہے جو کہ ایک سیدھا سادہ ریاضی کا مسئلہ ہے جس میں قینچی، ڈرائیر اور کنگھے کو پیش کیا گیا ہے۔ مگر اس میں حساب کتاب کا ایسا معمہ رکھا گیا ہے جو اکثر افراد کے ذہنوں کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔ یہ تصویر کچھ عرصے پہلے سامنے آئی تھی جس میں لوگوں کو ہر تصویر میں موجود اشیاءکی قدر یا ویلیو بتائی گئی۔ اس تصویر نے لوگوں کے ذہن کیوں گھما دیئے؟ جیسے قینچیاں جمع ہوکر 30 بنیں۔ یعنی ایک قینچی کی قدر 10 قرار پائی۔ اسی طرح ڈرائیر کی قدر 5 ہے۔

جبکہ کنگھے کی جوڑی 2 نمبر کی حامل قرار دی گئی۔ تصویر کے آخر میں ایک ڈرائیر،ایک قینچی اور ایک کنگھے کو اکھٹا کرکے اوپر دی گئی معلومات کے ذریعے سوال کا جواب دینے کا چیلنج دیا گیا۔ اور انٹرنیٹ پر لوگ دیوانے سے ہوگئے اور سب الگ الگ جواب دینے لگے۔ اس تصویر میں چھپی حقیقت پکڑ سکتے ہیں؟ کچھ کے خیال میں اس کا جواب سولہ ہے جبکہ کچھ 14 پر متفق نظر آتے ہیں۔ آپ بھی کوشش کریں اور سوچیں صحیح جواب کیا ہوسکتا ہے، اگر کچھ سمجھ نہ آئیں تو اس سے نچلی لائن میں ہم نے جواب دیا ہے۔ اور اس پہیلی کا درست جواب ہے 15۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…