جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

میکسیکو، بارشوں کے سبب طغیانی، 5افراد ہلاک،9لاپتہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2018 |

میکسیکو(انٹرنیشنل ڈیسک )مگربی میکسیکو میں بارشوں سے طغیانی کے سبب5افراد ہلاک جب کہ 9لا پتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی میکسیکو میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق،اب تک 5 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ جوتیو نامی دریا میں سطح آب معمول سے زیادہ ہو گئی ہے ۔ پریبان شہر کی سڑکیں زیر آب ہیں جبکہ 9 افراد لا پتہ بھی ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…